دیول[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خاص قسم کا چاول جو چک کر ایک انچ تک لمبا ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خاص قسم کا چاول جو چک کر ایک انچ تک لمبا ہو جاتا ہے۔